the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بزم گلشن ادب ورنگل و ہفتہ روزہ ’’اُردو ہماری زبان ‘‘ کے زیر اہتمام 4؍مارچ برو ز جمعہ ، بعد نمازعشاء مسلم کمیونٹی سنٹر ، مسجد نور ملگ روڈ میں جلسہ بعنوان’’عشق مصطفی ؐ روح ایمان ہے‘‘منعقد کیا جارہاہے ۔ اس جلسہ کو حضرت علامہ مولانا حافظ عالم شریعت وکامل الحدیث پیرزادہ سید محمد عطاالحق کریمی شاہ حسنی الحسینی چشتی قادری الخلفائی آمری جمالی مدراسی خطاب کریں گے ۔ الحاج ڈاکٹر عزیز احمد عرسی موظف پرنسپل اسلامیہ کالج جلسہ کی صدارت کریں گے جب کہ مہمانان خصوصی کی حیثیت سے الحاج محمد عبدالمجید سکریٹری بلو برڈس ایجوکیشن سوسائٹی ،الحاج محمد یوسف مالک پرفیکٹ ٹیانرس ، الحاج مسعود مرزا محشر ، الحاج ڈاکٹر انیس صدیقی صدرشانتی سنگم ، الحاج فیض الرحمن شکیل ، الحاج محمد اقبال علی صدر مسجد النور ملگ روڈ ، الحاج محمد سراج احمد سکریٹری مسلم ویلفیر سوسائٹی ورنگل ، سید تاج الدین مشتاق معتمد بزم ابو الخیرات ہنمکنڈہ ، مہتاب اقبال ایگزیبیشن آرگنائزیشن شرکت کریں گے ۔ اِسی طرح تنظیم تحفظ عقائد اہل سنت والجماعت چارباؤلی ورنگل کے زیر اہتمام 5؍مارچ برو زہفتہ ، بوقت بعد نمازعشاء روبروچارباؤلی واٹر ٹینک ’’عظمت ذکر اہل اللہ ‘‘اورانتظامی کمیٹی مسجد قادریہ شمعون پیٹھ کے زیر اہتمام 6؍مارچ برو زاتوار ، بوقت بعد نمازعشاء مسجد قدیریہ شمعون پیٹھ ورنگل میں ’’ہر مسلمان غلام مصطفی ؐ ہے ‘‘جلسے منعقد ہوں گے ۔اِن جلسوں میں حضرت سید شاہ حیدر ہلال الدین قادری نوید بابا سجادہ نشین بارگاہ حضرت معشو



ق ربانی ؒ عرس جاگیر ،حضرت سید شاہ علی قادری المعروف عبید بابا برادر سجادہ نشین بارگاہ معشوق ربانی ؒ عرس جاگیر ورنگل ، حضرت سید شاہ مصطفی قادری کمال پاشاہ سجادہ نشین بارگاہ حضرت قادر محی الدین قادری ؒ حویلی عرس جاگیر بطور مہمانان خصوصی شرکت کریں گے ۔ استقبا لیہ کمیٹی کے اراکین شیخ عبدالمجیدآمری ہنمکنڈہ ، سید سراج الدین آمری، مولانا میر ادریس علی اعجاز بیابانی خطیب و امام مسجد نعمانیہ رائے پورہ ہنمکنڈہ ، مولانا محمد صدیق معصوم نقشبندی خطیب و امام مسجد محمدیہ رنگم پیٹھ ورنگل ، محمد نجم آمری ،افضل حسین آمری، محمد عظیم آمری، محمد کلیم آمری، محمد خواجہ معین الدین آمری ،مولانا محمد مفسر رضاء خطیب و امام مسجد زم زم چارباؤلی ورنگل ، مولاناسلیم اشرف معشوقی ناظم مدرسہ کنز الایمان شمعون پیٹھ، مولانا مظفر حسین رضوی خطیب و امام مسجد قادریہ شمعون پیٹھ ، محمد عبدالحمید آمری امام اجمیری جامع مسجد قلعہ ورنگل ،مولانامحمد سیف اللہ آمری خطیب و امام مسجد بدر رائے پورہ ،محمد کریم آمری ، محمد عبدالرؤف آمری ،شیخ عبدالواحد آمری نعیم نگر،سید ضمیر الدین آمری ، محمد مقیم آمری ، محمد ندیم آمری ،محمد سہیل آمری ، محمد عبداللہ آمری ، مرزا عمر علی آمری ،محمد سمیع الدین آمری ، محمد نصیر الدین آمری ، سید لیاقت آمری ، محمد صابر آمری ، محمد مقیم آمری ، محمد فہیم آمری ، محمد عبداللہ آمری، محمد مظہر آمری، محمد لئیق آمری نے تینوں جلسوں میں عامتہ المسلمین سے کثیر تعداد میں شرکت اور استفادہ کی خواہش کی ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.